کفارہ کیا ہے؟اور کس طرح ادا کرنا چاہیئے ؟
شریعت کی جانب سے قسم،روزہ وغیرہ توڑنے کے نتیجے میں جو سزا مقرر ہوتی ہے،اس کو کفارہ کہا جاتا ہے،اور وہ مختلف حالات میں مختلف مقادیر اور نوعیت کا ہوتا ہے،سائل جس چیز کے کفارہ سے متعلق پوچھنا چاہتا ہے،اگر اس کی تفصیل لکھ کر بھیج دے،تو اس کے حکمِ شرعی سے بھی آگاہ کردیا جائے گا ۔
شدید تھکن اور چکر آنے کی وجہ سے رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ ادا کرنا
یونیکوڈ روزے کی قضاء و کفارہ 0