السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
مجھ سے چند روزے قضا ہوگئے ہیں،اب مجھے اندازہ نہیں ہوتا ہےکہ پانچ تھے یا چھ یا سات تھے اب میں کیا کروں؟ والسلام
سائل کو اگر واقعۃً ان قضا روزوں کی یقینی تعداد معلوم نہ ہوتو اپنے غالب گمان کے مطابق کوئی حتمی فیصلہ کرکے اتنے دنوں کی قضا کر لے۔
کما في حاشية الطحطاوي:على مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح:من لا يدري كمية الفوائت يعمل بأكبر رأيه،فإن لم يكن له رأي يقض حتى يتيقن أنه لم يبق عليه شيء اھ(447) ۔
شدید تھکن اور چکر آنے کی وجہ سے رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ ادا کرنا
یونیکوڈ روزے کی قضاء و کفارہ 0