جناب میرا سوال یہ ہے کہ اگر انسان کوئی گیم بنا کر اس سے پیسہ کمائے تو کیا حلال ہوگا؟
گیم بنا کر اس کے ذریعے پیسےکمانا جائز ہے بشرطیکہ وہ گیم غیر شرعی امور مثلاً محرم تصاویر، موسیقی وغیرہ جیسی چیزوں پر مشتمل نہ ہو ورنہ جائز نہیں۔
ففی تکملۃ فتح الملھم: الاصل: فالالعاب التی یقصد بھا ریاضۃ الأبدان أو الاذھان جائزۃ فی نفسھا مالم یشتمل علی معصیۃ اخریٰ و ما لم یود الانھماك فیھا الإبھماك إلی الاخلال بواجب الانسان فی دینہ و دنیاہ (۴/۴۳۵)۔ واللہ اعلم باالصواب
دورِ حاضر میں ، حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنے کی ضرورت کی بناء پر ، گھر میں ،ٹی وی رکھنا
یونیکوڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی 0ایسا سافٹ ویئر بنانا جس کو جائز و ناجائز دونوں طرح کے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہو
یونیکوڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی 2سوفٹ ویئر انجینئر کے لیےایسے کمپنی میں کام کرنا جو موبائل گیمز بناتی ہواور آن لائن حل مہیا کر کے کرایہ لینے کا حکم
یونیکوڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی 0ملٹی میڈیا کے شعبے میں کام اور اس میں ٹیکنیکل مسائل کی دیکھ بال کرنے پر اجرت لینے کا حکم
یونیکوڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی 0