کفر و موجب کفر

کسی مسلمان کو کافر کہہ دیا،اب کیا کرے؟

فتوی نمبر :
35184
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

کسی مسلمان کو کافر کہہ دیا،اب کیا کرے؟

السلام علیکم !
جناب مفتی صاحب اگر کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو غصہ میں کافر کہہ دے یا کافر کی طرح کہہ دے اور اس کو اپنی غلطی کا احساس ہو جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیئے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسا شخص اپنے اس عمل پر توبہ واستغفار کرکے متعلقہ شخص سے معافی مانگے اور آئندہ کے لئے ایسے کلمات کہنے سے مکمل اجتناب بھی کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی شرح صحیح مسلم للنواوی: عن نافع عن ابن عمر،ان النبیﷺ قال:"اذا کفّر الرجل اخاہ فقد باء بھا احدھما" فی تاویل الحدیث اوجه احدھما انه محمول علیٰ المستحل لذلك وھذا یُکفر(إلیٰ قوله) والوجه الثانی معناہ رجعت علیه نقیصته لاخیه ومعصیة تکفیرہ والثالث انه محمول علی الخوارج المکفرین للمؤمنین(إلیٰ قوله) والوجه الرابع معناہ أن ذلك یؤول به الیٰ الکفر(إلیٰ قوله) والوجه الخامس معناہ فقد رجع علیه تکفیرہ فلیس الراجع حقیقة الکفر بل التکفیر لکونه جعل أخاہ المؤمن کافراً فکانه کفّر نفسه اھ(2/50)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35184کی تصدیق کریں
0     1165
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات