کفر و موجب کفر

استاذ کا اپنے شاگردوں سےمذکور جملہ ’’ملکی سالمیت ایمان کا حصہ ہے‘‘لکھوانے کا حکم

فتوی نمبر :
36769
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

استاذ کا اپنے شاگردوں سےمذکور جملہ ’’ملکی سالمیت ایمان کا حصہ ہے‘‘لکھوانے کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیان ِکرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اپنے اسکول میں بچوں کو جو کاپی یا نوٹس دیتاہوں اس پر لکھواتاہوں ’’ملکی سالمیت ایمان کا حصہ ہے‘‘ ایک صاحب نے اس پر اعتراض اُٹھایا ہے اس پر رہنمائی فرمائیں کیا ایسا لکھنا صحیح ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اسلامی مملکت کا تحفظ اور اس کی سالمیت کیلئے جدوجہد کرنا تاکہ وہاں مسلمانوں کی جان، ومال اور آبرو کی حفاظت ہو اور وہ سکون کے ساتھ اللہ اور اس کے رسولﷺ کے احکامات پر عمل پیرا ہوسکیں , بڑے اجر وثواب کا کام ہے مگر محض وطنیت کے جذبہ سے ایسا کرنا یا اسے ایمان کا حصہ قرار دینا درست نہیں۔ اس لئے سائل کو چاہئیے کہ مذکور جملہ کے علاوہ کوئی دوسرا جملہ لکھوائے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی احکام القرآن للجصاص: وروی سلیمان عن النبیﷺ قال رباط یوم فی سبیل اللہ أفضل من صیام شهر ومن قیامه ومن مات فیه وقی فتنة القبر ونما له عمله إلی یوم القیامة وروی عثمان عنی النبیﷺ قال حرس لیلة فی سبیل اللہ أفضل من ألف لیلة وصیام نهارها واللہ الموفق! (۲/ ۴۵)-
وفی شرح ریاض الصالحین: أما مجرد الوطنیة فإنها نیة باطلة لا تفید الإنسان شیئًا ولا فرق بین الإنسان الذی یقول أنه مسلم والإنسان الذی یقول أنه کافر إذا کان القتال من أجل الوطن لأنه وطن وما یذکر من أن حب الوطن من الإیمان وإن ذلك حدیث عن رسول اللہﷺ کذب اھ (۱/ ۶۶)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 36769کی تصدیق کریں
0     783
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات