آداب و احکام صحبت

ہمبستری سے قبل پڑھنے کی دعا

فتوی نمبر :
38631
| تاریخ :
2019-11-07
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / آداب و احکام صحبت

ہمبستری سے قبل پڑھنے کی دعا

السلام علیکم! ایک دعا ہے، جو کہ میاں بیوی ہمبستری کے وقت پڑھتے ہیں، میرا سوال یہ ہے کہ وہ دعا دخول کے وقت پڑھنی چاہئے یا دخول سے قبل جماع کرتے وقت پڑھنی چاہئے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور دعا جب بیوی کے پاس جائے اور ہمبستری کا ارادہ کرے تو ستر کھولنے سے پہلے پڑھنے کی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الکوثر الجاری الی ریاض احادیث البخاری: عن ابن عباس قال قال النبی ﷺ أما لو أن أحدہم یقول حین یأتی اہلہ باسم اللہ، اللہم جنبنی الشیطان، وجنب الشیطان ما رزقتنا، ثم قدر بینہما فی ذٰلک، او قضی ولد، لم یضرہ شیطان أبدًا۔ (ج۸، ص۴۸۹)

وقال الشیخ تحتہ: (حین یأتی) أی: یرید الإتیان بینتہ الروایۃ الأخری۔ اھ (ج۸، ص۴۸۹)

وفی الفقہ الإسلامی وادلتہ: للجماع آداب کثیرۃ ثابتۃ فی السنۃ النبویۃ منہا ما یأتی تستحب التسمیۃ قبلہ، ویقرأ ﴿قل ہو اللہ أحد﴾ ویکبر، ویہلل، ویقول ولو مع الیأس عن الولد: ’’باسم اللہ العلی العظیم، اللہم اجعلہا ذریۃ طیبۃ، إن کنت قدرت أن تخرج ذلک من صلبی اللہم جنبنی الشیطان، وجنب الشیطان ما رزقتنی‘‘۔ اھ (ج۳، ص۵۵۵) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عمرفاروق شیخ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 38631کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سہاگ رات -ہمبستری کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 23
  • بیوی کے ساتھ غیر فطری عمل کرنے والا ملعون ہے

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامباشرت اور صحبت میں میاں بیوی کو ہرطرح چھوٹ حاصل ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 2
  • ہمبستری سے قبل پڑھنے کی دعا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کے ساتھ غیرفطرعمل پر وعید کی وضاحت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامیاں بیوی کے ہمبستری نہ کرنے سے نکاح پر کوئی فرق پڑتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 0
  • کنڈوم کے استعمال سے کیا بیوی پر غسل واجب ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 5
  • بیوی کے پچھلے راستے میں دخول کے بغیر استمتاع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 3
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ چومنے(oralsex)کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • اگر ہمبستری کرتے وقت کپڑا وغیرہ حائل ہو تو غسل لازم ہوگا یانہیں؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • حالتِ حیض میں بیوی کی پچھلی شرمگاہ سے دخول کے بغیر فائدہ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا اپنے شوہر کی منی پینے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • شوہر کا بیوی کے پستان منہ میں لینا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • ماہواری کے ایام ، عادت کے مطابق ، پورے ہونے پر ،غسل کے بعد بیوی سے ہمبستری کی اور پھر خون آنا شروع ہوگیا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • دوران مباشرت بیوی کی شرمگاہ پر ہاتھ رکھ کر اسے مسلنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگانا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا ہمبستری پر راضی نہ ہونے کی صورت میں تہہ بند کے اوپر سے مباشرت کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • دودھ پیتے بچہ کی وجہ سے بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • حیض کے ایام میں کنڈم لگاکر ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • ماہواری کے غسل سے پہلے ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • بیوی سے پچھلے مقام میں دخول کے بغیر تلذذ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • شوہر کے نامرد ہونے کی وجہ سے مصنوعی آلہ استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا دودھ پینے وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • مصنوعی آلہ تناسل کے ذریعہ پیچھے کے راستہ سے ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
Related Topics متعلقه موضوعات