آداب و احکام صحبت

شوہر کے نامرد ہونے کی وجہ سے مصنوعی آلہ استعمال کرنے کاحکم

فتوی نمبر :
35906
| تاریخ :
2018-11-17
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / آداب و احکام صحبت

شوہر کے نامرد ہونے کی وجہ سے مصنوعی آلہ استعمال کرنے کاحکم

میرے شوہر کا عضو بہت چھوٹا ہے، وہ میرے ساتھ ہمستری بھی نہیں کر پاتے، اور فورا ڈسچارج ہو جاتے ہیں اور میں ہمیشہ ادھوری رہ جاتي ہوں ، ہماری شادی کو 5 سال ہو گئے کوئی بچہ بھی نہیں میرے شوہر نے بہت علاج بھی کروایا لیکن ٹھیک نہیں ہوئے،میرے شوہر اپنے ہاتھ سے مجھے ڈسچارج کر دے، کیا یہ جائز ہے ؟ میرے شوہر کہتے میں اپنے ہاتھ سے کر لیا کرو کیا یہ جائز ہے ؟ میرے شوہر کہتے آج کل جو پلاسٹک کے عضو آئے ہوئے ہیں وہ لے لو اور اسے استعمال کر لو کیا یہ جائز ہے؟ میرے والدین وفات پا چکے ہیں ،بھائی بہن شادی شدہ ہیں طلاق بھی نہیں لے سکتی کسی کو کچھ بتا بھی نہیں سکتی اس میں شوہر کی بھی بدنامی ہوگی مہربانی کر کے بتایا جائے، ان تین میں سے کون سا کام میرے لیے جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کے لیے بوقت مجبوری سوال میں ذکر کردہ تینوں صورتوں میں سے پہلی صورت اختیار کرنے کی گنجائش ہے ،دوسری اور تیسری صورت شرعانا جائز اور گناہ ہے جس سے بہر صورت احتراز لازم ہے ، تاہم اگر سائلہ کو اس طرح شوہر کے ساتھ زندگی گزارنا دشوار ہو، ممکنہ طور پر حرام میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہو یا اولاد کی خواہش ہو تو شوہر سے طلاق یا خلع لے کر دوسری جگہ شادی کرنے میں بھی حرج نہیں ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفتاوى الشامية :ولان غاية مسها لذكره انه استمتاع بكفها وهو جائز قطعا (إلى قوله )كما اذا وضعت فرجها على يده ، فهذا كما ترى تحقيق الكلام "البحر "لا اعتراض عليه فافهم اھ(1 /535)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35906کی تصدیق کریں
1     3475
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سہاگ رات -ہمبستری کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 21
  • بیوی کے ساتھ غیر فطری عمل کرنے والا ملعون ہے

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامباشرت اور صحبت میں میاں بیوی کو ہرطرح چھوٹ حاصل ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 1
  • ہمبستری سے قبل پڑھنے کی دعا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 0
  • بیوی کے ساتھ غیرفطرعمل پر وعید کی وضاحت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامیاں بیوی کے ہمبستری نہ کرنے سے نکاح پر کوئی فرق پڑتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 0
  • کنڈوم کے استعمال سے کیا بیوی پر غسل واجب ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 5
  • بیوی کے پچھلے راستے میں دخول کے بغیر استمتاع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 3
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ چومنے(oralsex)کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • اگر ہمبستری کرتے وقت کپڑا وغیرہ حائل ہو تو غسل لازم ہوگا یانہیں؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • حالتِ حیض میں بیوی کی پچھلی شرمگاہ سے دخول کے بغیر فائدہ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا اپنے شوہر کی منی پینے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • شوہر کا بیوی کے پستان منہ میں لینا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • ماہواری کے ایام ، عادت کے مطابق ، پورے ہونے پر ،غسل کے بعد بیوی سے ہمبستری کی اور پھر خون آنا شروع ہوگیا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • دوران مباشرت بیوی کی شرمگاہ پر ہاتھ رکھ کر اسے مسلنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگانا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا ہمبستری پر راضی نہ ہونے کی صورت میں تہہ بند کے اوپر سے مباشرت کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • دودھ پیتے بچہ کی وجہ سے بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • حیض کے ایام میں کنڈم لگاکر ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • ماہواری کے غسل سے پہلے ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • بیوی سے پچھلے مقام میں دخول کے بغیر تلذذ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • شوہر کے نامرد ہونے کی وجہ سے مصنوعی آلہ استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا دودھ پینے وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • مصنوعی آلہ تناسل کے ذریعہ پیچھے کے راستہ سے ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • لڑکی کا پردۂ بکارت زائل ہونے کی وجہ سے اس پر تہمت لگانا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
Related Topics متعلقه موضوعات