کفر و موجب کفر

کیا کفریہ خیالات آنے سے انسان کا ایمان جاتا رہتاہے؟

فتوی نمبر :
40653
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

کیا کفریہ خیالات آنے سے انسان کا ایمان جاتا رہتاہے؟

السلام علیکم ! میرے دماغ کے اندر عجیب و غریب قسم کے کفریہ خیالات آتے رہتے ہیں، اتنے برے کہ میں ان کو بیان نہیں کر سکتا ، میں کوئی اسلامی تقریر سنوں یا اسلامی میسج پڑھوں، تو اس بارے میں بھی اس قسم کے خیالات آنا شروع ہو جاتے ہیں، حتی کہ یہ خیالات نماز کے اندر بھی آتے رہتے ہیں، میں بہت پریشان ہوں اور ان خیالات کی وجہ سے میں کوئی اسلامی تحریر نہیں پڑھ سکتا اور کوئی اسلامی تقریر بھی نہیں سن سکتا، یہ خیالات رمضان المبارک کے مہینے میں بھی آ رہے ہیں ،میں بہت کوشش کرتا ہوں مگر یہ خیالات ختم نہیں ہوتے۔برائے مہربانی ان کے ختم کرنے کا کوئی طریقہ تجویز فرمادیں اور کیا ان خیالات کے آنے کے بعد میرا ایمان قائم ہے اور میں مسلمان ہوں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

وساوس کے آنے سے ایمان پر کوئی فرق نہیں پڑتا ، بشر طیکہ ان وساوس کو سائل برا خیال کرتا ہو، بلکہ ایسی صورت میں وساوس عین ایمان کی علامت ہوں گے ، اس لئے سائل کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی صحيح البخاري : عن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: «إن الله تجاوز لي عن أمتي ما وسوست به صدورها، ما لم تعمل أو تكلم»(3/ 145)۔
و فی مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح : (ما لم تعمل به) أي: ما دام لم يتعلق به العمل إن كان فعليا (أو تكلم) : به أي: ما لم تتكلم به إن كان قوليا كذا في الأزهار، قال صاحب الروضة في شرح صحيح البخاري: المذهب الصحيح المختار الذي عليه الجمهور أن أفعال القلوب إذا استقرت يؤاخذ بها فقوله - صلى الله عليه وسلم-: «فإن الله تجاوز عن أمتي ما وسوست به صدورها» ) محمول على ما إذا لم تستقر، وذلك معفو بلا شك؛ لأنه لا يمكن الانفكاك عنه بخلاف الاستقرار اھ (1/ 135) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 40653کی تصدیق کریں
0     809
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات