کفر و موجب کفر

" اگر فلاں کام کروں تو ایمان چلا جائے" کہنے کے بعد وہ کام کرلے، تو کیا حکم ہوگا ؟

فتوی نمبر :
40978
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

" اگر فلاں کام کروں تو ایمان چلا جائے" کہنے کے بعد وہ کام کرلے، تو کیا حکم ہوگا ؟

السلام علیکم !اگر کسی کو اس طرح کی قسم دیدی جائے کہ تم قسم کھاؤ کہ تم کبھی بھی جھوٹ نہیں بولو گے، اور غلط کام نہیں کروگے، اور کوئی بات نہیں چھپاؤ گے، اگر ایسا کرو گے تو تمہارا ایمان چلا جائے گا اور وہ شخص یہ قسم کھا لیتا ہے اور اس کے بعد جھوٹ بولتا ہے،تو کیا واقعی اس کے دل سے ایمان نکل جائے گا اور اگر نکل جائے گا ،تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے صرف زبان سے کلمہ پڑھ لے، تو کیا ایمان میں داخل ہو جائے گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں ذکر کردہ الفاظ " اگر فلاں کام کروں تو ایمان چلا جائے " اگرچہ سخت قسم کے الفاظ ہیں، مگر صرف اتنا کہنے سے اگر چہ وہ کام کرے تب بھی کافر نہیں ہوتا الا یہ کہ وہ کہنے والا یہ اعتقاد رکھتا ہو کہ یہ کام کرنے سے میں واقعی کافر ہو جاؤں گا، تو کفر پر راضی ہونے کی وجہ سے کا فر ہو جائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر: وان فعل كذا فهو كافر ، والاصح ان الحالف لم يكفر علقه بماض أو ات ان كان عنده في اعتقاده أنه يمين وان كان عنده انه يكفر في الحلف يكفر فيهما اھ(3/ 55) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 40978کی تصدیق کریں
0     1205
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات