السلام علیکم !
ان اشعار کے حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے کہ ان کے کہنے والے پر کفر کا حکم تو نہیں لگایا جاسکتا ؟
مرزا غالب: زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر ، یا وہ جگہ بتا جہاں خدا نہیں۔
علامہ اقبال: مسجد خدا کا گھر ہے پینے کی جگہ نہیں، کافر کے دل میں میں جا ، وہاں خدا نہیں۔
احمد فراز : کافر کے دل سے آیا ہوں میں یہ دیکھ کر ، خدا موجود ہے وہاں، پر اسے پتا نہیں۔
مبشر بشی: کمبخت کافر کو پتا تو ہے خدا کی ذات کا، پر وہ دل کی نگاہ سے خدا کو دیکھتا نہیں۔
مذکور تمام اشعار مفہوم اور مطلب کے اعتبار سے درست ہیں، لہذا ان اشعار کے پڑھنے والے پر کفر کا حکم نہیں لگایا جا سکتا ۔
بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 0اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1