السلام علیکم!
محترم جناب، ایک پلاٹ 350 گز کا ہے, ورثاء میں 2 بھائی اور 4 بہنیں ہیں، کتنا کتنا گز آئے گا ایک کے حصہ میں ؟ میری ناقص رائے میں 87.5 ایک بھائی اور 43.75 ایک بہن کے حصہ میں آئے گا۔
مرنے والے کے اگر صرف یہی ورثاء ہوں تو پلاٹ کی مذکور تقسیم شرعا درست ہے۔
كما في المبسوط للسرخسي: وأما القسمة فللذكر مثل حظ الأنثيين بقوله عز وجل {للذكر مثل حظ الأنثيين} [النساء: 11] (29/ 142) -
باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 1کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)
یونیکوڈ احکام وراثت 0