نام رکھنے کا حکم

ام ہانی نام رکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
41474
| تاریخ :
2020-08-22
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

ام ہانی نام رکھنے کا حکم

السلام علیکم!مفتی صاحب میرا نام حبیب اللہ اور اہلیہ کانام کائنات ہے تواللہ تعالی نےمجھےایک بیٹی سےنوازا ہےجس کانام ام ہانی رکھناچاہتاہوں کیایہ نام رکھناٹھیک ہے؟اگرٹھیک ہےتونام کامطلب وغیرہ بتادیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"ام ہانی"نام رکھنادرست ہےام عربی زبان میں ماں کوکہتےہیں اورہانی کامعنی پرمسرت،دلی خوشی،خوش حالی، ہے،تو"ام ہانی"کامعنی پرمسرت،خوش دلی،کی ماں ہوا۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد شاہد عظمت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 41474کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات