نام رکھنے کا حکم

اکثم اور افرح نام رکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
9991
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

اکثم اور افرح نام رکھنے کا حکم

جناب میں نے اپنی بیٹے کا نام اکثم اور بیٹی کا نام افرح رکھاہے کیا یہ نام صحیح ہے اور ان ناموں کا مطلب بھی بتادیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"افرح"اور"اکثم"نام رکھناصحیح اوردرست ہے جبکہ اکثم کےمعنی"اچھی اتباع اور پیروی کرنےوالے"کے ہیں اور یہ صحابی رسول اللہﷺکابھی نام ہےجبکہ افرح کےمعنی"بہت خوش ہونے"کےآتےہیں۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 9991کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات