کوئی شخص بولے" میری بیوی میرے لئے خدا ہے " ،"وہ ہی میرا سب کچھ ہے" اس کے ایمان کے لئے حکم شرعی کیا ہو گا؟
سوال میں درج جملہ اگر چہ کفریہ ہے، لیکن اس میں چونکہ دیگر احتمالات بھی ہیں اس لئے اگر اس شخص نے کسی تاویل کے ساتھ کہا ہو ،تو اس کے مطابق اس کا حکم ہو گا، لہذا علی الاطلاق ایسے شخص کو کافر کہنا درست نہیں۔ تاہم آئندہ اس طرح کے جملے کہنے سے احتیاط لازم ہے ۔
کما في الشامية: أن ما يكون كفرا اتفاقا يبطل العمل والنكاح، وما فيه خلاف يؤمر بالاستغفار والتوبة وتجديد النكاح اھ (4 /230)
بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 0اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1