کیا موبائل فون پر قرآن شریف کی تلاوت جائز ہے، اور اس سے ثواب میں کمی ہو گی کے نہیں؟
جی ہاں! موبائل فون اپلیکیشن کے ذریعہ قرآن مجید کی تلاوت کرنا جائز ہے اور اس سے ثواب میں کمی بھی نہیں ہوگی۔
موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟
یونیکوڈ قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0