السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
میں یہ جاننا چاہتا ہوں، کیا قرآن مجید کو pdf/excel یا کسی بھی الیکٹرو نیکل فارمیٹ ( جس کو ختم کیا جا سکتا ہے ) فائل میں محفوظ کرنا جائز ہے، جزاک اللہ خیراً۔
جی ہاں ایسا کرنے کی گنجائش ہے ،مگر جب تک وہ اس میں محفوظ رہے، اس کا ادب و احترام ملحوظ رکھنا لازم ہے۔
وفي الفتاوى الهندية: ولو محا لوحا كتب فيه القرآن واستعمله في أمر الدنيا يجوز اھ (5/ 322)-
موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟
یونیکوڈ قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0