قرض

سونا اور چاندی بطور قرض دی جا سکتی ہے ؟

فتوی نمبر :
48838
| تاریخ :
2022-01-06
معاملات / مالی معاوضات / قرض

سونا اور چاندی بطور قرض دی جا سکتی ہے ؟

میرے والد صاحب نے تین تولے سونا، ۴۰ تولے چاندی کسی شخص کو بطورِ قرض اس طرح دیا ہے کہ جب واپس مقررہ وقت پر کروگے تو مجھے رقم نہیں بلکہ اپنے زیورات مکمل چاہئے وہ شخص اور میرے والد راضی ہوگئے، یہ اس وقت کی بات ہے کہ جب سونا فی تولہ ۵۰۰۰ روپے تھا اس شخص نے کہا کہ جلد واپس کردوں گا، لیکن اب تک واپس نہیں کیا، تقریباً قرضہ لینے کے دو سال بعد ۵۰۰۰ روپے پیش کئے تو ہم نے مجبوراً رقم یہ سوچ کر لیا کہ یہ شخص زیورات تو نہیں دے گا، لہٰذا اس وقت ۵۰۰۰ روپے لینا بہتر ہے، اب ہم نے قانونی طریقہ اپنانے کا سوچا ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا اس وقت کے حساب سے رقم لینی چاہئے یا زیور لینے چاہئیں؟ اگر اس وقت کی رقم لی گئی تو سائل کو نقصان ہے شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جتنے سونے یا چاندی کی مذکور حساب سے رقم دی گئی اس کی ادائیگی مکمل ہوچکی، اب قیمت بڑھنے کی صورت میں اس کا مطالبہ کرنا درست نہیں اس سے احتراز لازم ہے، البتہ جتنا سونا یا چاندی باقی ہے، اس کا مطالبہ بلاشبہ درست ہے، اور اس سلسلہ میں کوئی قانونی طریقہ بھی اختیار کیا جاسکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الھندیة: رجل اقرض رجلا الف درھم وقبضھا المستقرض ثم ان المقرض قال للمستقرض اصرف الدراھم التی لی علیک بالدنانیر (الی قولہ) فإن اراد الطالب أن یأخذ الدنانیر من المستقرض ودفع الیہ المستقرض باختیارہ جاز ذٰلک وھذا عندھم جمیعًا. (ج۳، ص۲۰۵) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ہدایت اللہ ذیشان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 48838کی تصدیق کریں
0     1182
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام آمدنی والے سے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرض 4
  • حقوق العباد میں کوتاہی کی تلافی کیسے ممکن ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرض 0
  • کیاشہادت کی وجہ سے قرض بھی معاف ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض کس کرنسی میں واپس کرنا ہوگا؟

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مقروض شخص کا کاروبار میں پیسہ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میت پر قرض کا دعوی کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • میزان بینک سے ہوم فائنانس اسکیم کا حصہ بننا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   قرض 1
  • ایزی پیسہ سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 3
  • بچت کمیٹی کی ادائیگی کی تاخیر پر جرمانہ کی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال میں دیا ہوا قرض پاکستانی کرنسی میں واپس کرنے کے مطالبہ کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ایزی پیسہ لون کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 1
  • چائنیز کرنسی میں قرض دیکر پاکستانی کرنسی سے وصول کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی تک دکان کا کرایہ مانگنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی ادائیگی کو دوسرے ملک کی کرنسی سے مشروط کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • مروجہ کرنسی کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • کریڈٹ کارڈ پر واجب الادا قرض نہ لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • When returning Dirhams obtained, on a later date, What is the rate applicable to repay??

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • قرض کی واپسی کو کسی اور چیز کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • اولاد باپ کو انکی زندگی میں جو کچھ بھی دے اگر قرض کی تصریح نہ ہو تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کی مد میں قرض لے کراضافہ کے ساتھ لوٹانا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • ریال کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کر کے قرض دینے کے بعد مقروض سے ریال کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • قرض معاف کرنے کے بعد اس کا تقاضہ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   قرض 0
  • ساس سسر کا بہو سے حق مہر میں دیا گیا سونا لے کر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   قرض 0
  • عمرہ کمیٹی کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قرض 0
Related Topics متعلقه موضوعات