کفر و موجب کفر

ملازمت کے حصول کے لئے اپنے آپ کو عیسائی ظاہر کرنا

فتوی نمبر :
51119
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

ملازمت کے حصول کے لئے اپنے آپ کو عیسائی ظاہر کرنا

ایک کال سنٹر ہے، اس میں اپنا تعارف عیسائی نام سے اور سکھ نام سے کرنا ہوتا ہے ، اور اس کمپنی کا نام لینا ہوتا ہے جس میں ہم خود کام نہیں کر رہے ہوتے , اور یہ ظاہر کرنا ہوتا ہے کہ ہم کیلیفورنیا امریکہ سے بات کر رہے ہیں، حالاںکہ ہم پاکستان سے کال کررہے ہوتے ہیں, تو کیا ہم ایسے ادارہ میں کام کرسکتے ہیں, جس میں اپنے آپ کو عیسائی نام سے ظاہر کرنا ہو اور جھوٹ بھی بولنا ہو کہ ہم امریکہ سے بات کر رہے ہیں ؟رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ کسی بھی دنیوی مصلحت کے لئے اپنے آپ کو کافر ظاہر کرنا کفر ہے , لہذا اگر کوئی شخص کسی جگہ ملازمت حاصل کرنے کے لئے اپنے آپ کو عیسائی ظاہر کرتاہے ، تو یہ واضح طورپر اپنے آپ کو کفرکی طرف منسوب کرنا ہے ، جو شرعاً ناجائز اور موجبِ کفر ہے ،اس لئے اگر سائل یا کسی اور شخص نے ملازمت کے حصول کے لئے ایسا کیا ہو ،تو اس پرلازم ہے کہ فوراً سچے دل سے توبہ کرکے اپنےایمان کی تجدید(کلمہ پڑھے) کرلےاور آئندہ ایسا کرنے سے مکمل اجتناب کرے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 51119کی تصدیق کریں
0     947
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات