اگر والدین کی زندگی میں کسی بیٹے یا بیٹی کا انتقال ہو جائے اور وہ شادی شدہ ہوں تو وراثت میں اُن کا کوئی حصہ مرحوم بیٹے یا بیٹی کی اولاد یا أنکے شوھر کو ملے گا یا نہیں خواہ جائیداد والد کی ہو یا والدہ کی؟
جس بیٹے / بیٹی کا انتقال اپنے والدین کی زندگی میں ہوجائے، تو ان کی توسط سے ان کی بیوہ/ شوہر کا والدین مرحومین کے ترکہ میں شرعا کوئی حصہ نہ ہوگا، اب گر والدین مرحومین کے دیگر بیٹے موجود ہوں تو ان کی موجود گی میں مرحوم بیٹے کی اولاکا بھی شرعا کوئی حصہ نہ ہوگا۔
باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 1کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)
یونیکوڈ احکام وراثت 0