حکومتی معاملات

حکمران بننے کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
58551
| تاریخ :
2022-09-27
معاملات / حکومت و سیاست / حکومتی معاملات

حکمران بننے کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟

میرا سوال ہے کہ کیا اللہ کریم سے حکومت یا بادشاہت مانگی جا سکتی ہے اچھے کاموں کے نیت سے کہ دین کی خدمت اور عدل و انصاف کرنے کیلیے نظام کی بہتری کیلیے؟ براۓ کرم اس روشنی ڈالیں تا کہ میری لیے اس کو سمجھنے میں آسانی ہوسکے۔ جزاک اللہ خیرا

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں !اگر کسی شخص میں لیاقت و استعداد ہو اور دین کی خدمت ،عدل و انصاف نظام کی بہتری کے لیے اگر وہ اللہ تعالیٰ سے حکمرانی کے حصول کی دعا کرے تو شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں، بلکہ ایسا کرنا بلا شبہ جائز اور درست ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 58551کی تصدیق کریں
0     686
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اسلام نو مسلموں کے حقوق

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا حکم

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • بجلی چوری کرنا کیوں حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 1
  • غیر آباد زمین کو آباد کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 1
  • حکمران بننے کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • حکومتی قوانین کی خلاف ورزی کرکے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 1
  • اسلام میں سیاست کی حدود ،اور موجودہ سیاست کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 1
  • کیا عورت ،جج بن سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • جو کفار و منافقین مسلمانوں کی صفوں میں ہیں انکا حکم

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • کیا کوئی تاجر مسلم ملک کا سربراہ بن سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • کیا وی آئی پیز اور سیاست دانوں کیلئے سیکورٹی رکھنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
  • حدود و قصاص کی تنفیذ کب اور کن لوگوں پر ہوگی؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
Related Topics متعلقه موضوعات