(+92) 0317 1118263

احوال قبر

روزہ میں انجیکشن یا ڈرپ لگوانا

فتوی نمبر :
58671
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / احوال قبر

روزہ میں انجیکشن یا ڈرپ لگوانا

کیا فرماتے ہیں علماء کرام مندرجہ ذیل مسئلہ میں کہ انجکشن خواہ کسی قسم کا ہو، یعنی بازو، رگ وغیرہ کا اس سے روزہ ٹوٹتا ہے کہ نہیں؟ اس طرح ڈرپ کا کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

انجکشن یا ڈرپ لگوانا مفسد صوم نہیں، البتہ بلاوجہ محض طاقت کے لیے ڈرپ لگوانا مقصود صوم کے منافی ہونے کی وجہ سے مکروہ ہے اس سے احتراز کرنا چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: (أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) وإن وجد طعمه في حلقه الخ
و فی رد المحتار: تحت (قوله: وإن وجد طعمه في حلقه) أي طعم الكحل أو الدهن كما في السراج وكذا لو بزق فوجد لونه في الأصح بحر قال في النهر؛ لأن الموجود في حلقه أثر داخل من المسام الذي هو خلل البدن والمفطر إنما هو الداخل من المنافذ للاتفاق على أن من اغتسل في ماء فوجد برده في باطنه أنه لا يفطر وإنما كره الإمام الدخول في الماء والتلفف بالثوب المبلول لما فيه من إظهار الضجر في إقامة العبادة لا لأنه مفطر. اهـ. (2/ 395)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
امان اللہ نبی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 58671کی تصدیق کریں
0     440
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قبر پر ایصال ثواب کرنے والے کا مردہ کو پتہ چلتا ہے ؟ روح کا قبر سے تعلق ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   احوال قبر 0
  • عقیدہ حیات النبی ، کیا نبی اکرم ﷺ روضہ مبارک میں زندہ ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   احوال قبر 0
  • قبر میں حضورؑ کی شبیہ آتی ہے یا فقط سوال ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • قبر / برزخ میں جسمِ خاکی اور روح کے درمیان تعلق کی نوعیت

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • روزہ میں انجیکشن یا ڈرپ لگوانا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • عذابِ قبر اور منکر نکیر کا سوال کرنا برحق ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • اگر عورت قبر پر جائے تو کیا وہ مردوں کو بغیر کپڑوں کے نظر آتی ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • میری بیٹی مرد حضرات کی طرح رمضان میں تراویح سناسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • زندگی میں قبر کے لیے جگہ خریدنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • آپ علیہ السلام سے متعلق قبر مبارک میں دنیاوی حیات جیسی حیات کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • جزاء وسزا کا فیصلہ قیامت کے دن ہوگا تو پھر عذابِ قبر کیوں؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • حضور علیہ السلام سے متعلق عام انسانوں سے بڑھ کر دیکھنے یا سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • مردوں کا زندہ لوگوں کی آواز سننا / سلام کا جواب دینا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • شیخ عمر بکری کا نظریہ اور عقیدۂ عذابِ قبر

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • قبر پر جاکر تین مرتبہ ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • منکرین عذابِ قبر سے متعلق شرعی نقطہ نظر

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • عذابِ قبر کا اثبات اور عالمِ برزخ سے مراد

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • کسی بزرگ کا انتقال کے بعد لوگوں کے پکارنے پر ان کی مدد کےلۓ حاضر ہونا/اور اس کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • مزاروں کے پاس سے گزرتے ہوئے انھیں جھک کر سلام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات