السلام علیکم! کیا ہم نماز ادا کرتے وقت سجدے میں دعا کر سکتے ہیں؟ یعنی سنتِ مؤکدہ یا غیر مؤکدہ یا نفل نماز میں دعا کرسکتے ہیں؟ قرآن و حدیث میں جو دعا منقول ہے اور جو بزرگانِ دین سے منقول ہے، تفصیل سے بیان فرما کر ممنون فرمائیں۔
نوافل کے سجدوں میں اس قسم کی دعائیں کرنا جائز اور ثابت ہے۔
ففی حاشية ابن عابدين: ينبغي أن يدعو في صلاته بدعاء محفوظ، وأما في غيرها فينبغي أن يدعو بما يحضره اھ (1/ 523) واللہ أعلم بالصواب!
بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 0اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1