وضو

محرم اور صفر میں شادی کرنا

فتوی نمبر :
58775
| تاریخ :
2005-07-23
معاملات / احکام نکاح / وضو

محرم اور صفر میں شادی کرنا

محرم یا صفر کے مہینہ میں شادی کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں اسلام کیا حکم دیتا ہے؟ اس لیے کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ محرم اور صفر میں شادی نہیں کرنی چاہیے،براہ کرم وضاحت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ان دو مہینوں میں شادی کرنا شرعاً جائز اور درست ہے، جبکہ لوگوں کا مذکور نظریہ قطعاً غلط اور بے بنیاد ہے، اس قسم کے توہمات سے احتراز چاہیے۔واللہ أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58775کی تصدیق کریں
0     1029
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات