احکام وراثت

باپ کی مرضی سے شادی نہ کرنے والی بیٹی کو وراثت سے بے دخل کرنا

فتوی نمبر :
59292
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / ترکات / احکام وراثت

باپ کی مرضی سے شادی نہ کرنے والی بیٹی کو وراثت سے بے دخل کرنا

اگر ایک بالغ بیٹی اپنے باپ کی مرضی کی جگہ پر شادی نہ کرنا چاہے اور اس سے ہٹ کر کسی اور سے شادی کر لے (شادی میں والدہ کی رضا شامل ہو) تو کیا اس بالغہ کا والد اسکو وراثتی جائیداد جو والد کو اپنے والد سے اور اس کے والد کو اس کے والد سے ملی ہو , بے دخل کرنے کا مجاز ہے؟
نوٹ(میں ایک وکیل ہوں اور میری مؤکلہ ہیں جن کے لئے رہنمائی درکار ہے)

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں مذکورلڑکی نے والد کے رشتہ کو کسی معقول وجہ سے منع کیا ہو ،تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں،اور والد کو اس میں ناراض بھی نہ ہونا چاہیئے ، جبکہ مذکور لڑکی نے اپنے کفؤ میں شادی کی ہو ،تو بیٹی کا یہ نکاح شرعاً درست منعقد ہوا ہے ، اگرچہ والد کی رضامندی نہ ہو ، اب والد کو چاہیے کہ بیٹی کی خوشیوں اور اس کا گھر آباد ہونے کی دعا کرے ،لیکن اگر والد بیٹی کے اس فیصلہ سے خوش نہ ہو تو بھی اس کا بیٹی کو جائیداد سے بے دخل کرنا جائز نہیں ، بلکہ گناہ ہے ، جبکہ والد کے مذکور بیٹی کو بے دخل یا عاق کرنے سے شرعا وہ عاق نہ ہوگی ، بلکہ والد کی وفات کے بعد دیگر بہن بھائیوں کی طرح اس کو بھی ترکہ میں شرعی حصہ ملے گا -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 59292کی تصدیق کریں
0     1064
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
Related Topics متعلقه موضوعات