وکیل و گواہ

میسج کے تبادلے کی صورت میں ایجاب وقبول کرنےسے نکاح کا حکم

فتوی نمبر :
59368
| تاریخ :
2022-10-07
معاملات / احکام نکاح / وکیل و گواہ

میسج کے تبادلے کی صورت میں ایجاب وقبول کرنےسے نکاح کا حکم

السلام علیکم! میں نے ایک لڑکی سے نکاح کیا ہے ،وہ اس طرح کیا کہ میں نے خود اس لڑکی کو میسج کیا کہ میں اتنے مہر مؤجل میں آپ کو اپنے نکاح میں لیتا ہوں کیا آپ کو قبول ہے ؟ اس نے لکھا قبول ہے ،کیا ہمارا نکاح ہوگیا ؟ مجھے صحیح رہنمائی فرمائیں، کیونکہ اب اس کے گھر والے کہیں اور اس کا نکاح کر رہے ہیں ،کیا اس کا نکاح وہاں ہوجائے گا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ نکاح کے درست منعقد ہونے کیلئے ایجاب و قبول کا ایک مجلس میں ،دو عاقل بالغ گواہوں کی موجودگی میں ہونا شرط ہے ، جس کو دونوں گواہ سنیں ، لہذا صورتِ مسئولہ میں دونوں شرطیں مفقود ہونے کی وجہ سے یہ نکاح شرعاً منعقد نہیں ہوا ، بلکہ لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کیلئے اجنبی ہی ہیں،سوال میں مذکور لڑکی کا نکاح کسی اور سے ہوجائے گا ،اس میں شرعا کوئی ممانعت نہیں -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 59368کی تصدیق کریں
0     1066
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نکاح خواں نکاح کا گواہ بن سکتاہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   وکیل و گواہ 0
  • ویڈیو کال پر نکاح کیسے کیا جائے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 2
  • بغیر گواہوں کے نکاح کرنا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • کیا کال پر موجود گواہوں کے سامنے ایجاب و قبول کرنے سے نکاح ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • فون پر نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • نکاح میں والد،والدہ اور بہن کو گواہ بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • بغیر گواہوں کے ایجاب و قبول کرنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • جھوٹ بول کر تجدیدِ نکاح کے نام سے نکاح کرانا-صحتِ حلالہ کے لئے بغیر انزال کے دخول کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • کیا گواہوں کا دلہن کو ذاتی طور پر جاننا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • بغیر گواہوں کے کئے ہوئے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • غیر خاندان کے دو گواہوں کی موجودگی میں کیے گۓ ایجاب و قبول سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • نکاح کے وکیل کا لڑکے اور لڑکی کو جاننے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • ایک گواہ کی موجودگی میں کیا ہوا نکاح درست ہوگا؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • لڑکی کا شوہر ہی کو اپنے نکاح کا وکیل بناکر کیا گیا نکاح درست ہوگا؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • کیا سابقہ شوہر کا عورت کے دوسرے نکاح میں گواہ بننا درست ہے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • ہونے والے شوہر کو وکیل بنا کر نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • غیر مسلم کو نکاح کا گواہ بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • لڑکے لڑکی کا فون پر آپس میں "قبول ہے قبول ہے " کہنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • میسج کے تبادلے کی صورت میں ایجاب وقبول کرنےسے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • نکاح میں اللہ تعالیٰ کو گواہ بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • موبائل پر میسج کے ذریعے نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • نکاح میں لڑکےاور لڑکی کا ایک ہی شخص کو وکیل بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • نکاح میں اگر ایک گواہ نابالغ ہو تو کیا نکاح درست ہوگا؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • ویڈیو کال پر نگاح کیسے کیا جائے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • بغیر گواہوں کےفون پر کئے گئے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
Related Topics متعلقه موضوعات