وکیل و گواہ

بغیر گواہوں کے ایجاب و قبول کرنے سے نکاح کا حکم

فتوی نمبر :
69828
| تاریخ :
2023-12-19
معاملات / احکام نکاح / وکیل و گواہ

بغیر گواہوں کے ایجاب و قبول کرنے سے نکاح کا حکم

کیا مرد عورت اپنا نکاح خود پڑھ سکتے ہیں بغیر کسی گواہ کے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ نکاح کے درست منعقد ہونے کے لیے مجلسِ نکاح میں شرعی گواہان کا موجود ہونا اور ایجاب وقبول سننا شرعاً لازم ہے، لہذا مرد وعورت کا شرعی گواہان کے بغیر از خود اپنا نکاح کرنا شرعا جائز نہیں، بلکہ یہ نکاح شرعاً درست منعقد نہ ہوگا، لہذا اس سے احتراز لازم ہے۔ جبکہ لڑکا و لڑکی کا والدین کی اجازت اور رضامندی کے بغیر چھپ کر نکاح کرنا انتہائی بے شرمی اور بڑی جسارت پر مبنی عمل ہے، شریف خاندانوں میں اس طرح کے نکاح کو سخت معیوب سمجھا جاتا ہے اور چونکہ اس طرح چھپ کر کیا ہوا نکاح والدین کی دعاؤں سے خالی ہوتا ہے، اس لیے اکثر اوقات نوبت طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور اگر لڑکا ،لڑکی کا کفو (ہم پلہ) نہ ہو تو اکثر علماء کے ہاں وہ نکاح سرے سے منعقد ہی نہ ہوگا، اس لیے نکاح جیسے زندگی کے اہم فیصلے از خود کرنا مناسب اور عقلمندی نہیں جس سے احترازم لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: (وشرط سماع كل من العاقدين لفظ الآخر) ليتحقق رضاهما (و) شرط (حضور) شاهدين (حرين) أو حر وحرتين (مكلفين سامعين قولهما معا) اھ (3/ 21)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالوہاب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69828کی تصدیق کریں
0     2172
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نکاح خواں نکاح کا گواہ بن سکتاہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   وکیل و گواہ 0
  • ویڈیو کال پر نکاح کیسے کیا جائے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 2
  • بغیر گواہوں کے نکاح کرنا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • کیا کال پر موجود گواہوں کے سامنے ایجاب و قبول کرنے سے نکاح ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • فون پر نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • نکاح میں والد،والدہ اور بہن کو گواہ بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • بغیر گواہوں کے ایجاب و قبول کرنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • کیا گواہوں کا دلہن کو ذاتی طور پر جاننا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • جھوٹ بول کر تجدیدِ نکاح کے نام سے نکاح کرانا-صحتِ حلالہ کے لئے بغیر انزال کے دخول کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • بغیر گواہوں کے کئے ہوئے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • غیر خاندان کے دو گواہوں کی موجودگی میں کیے گۓ ایجاب و قبول سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • نکاح کے وکیل کا لڑکے اور لڑکی کو جاننے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • ایک گواہ کی موجودگی میں کیا ہوا نکاح درست ہوگا؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • لڑکی کا شوہر ہی کو اپنے نکاح کا وکیل بناکر کیا گیا نکاح درست ہوگا؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • کیا سابقہ شوہر کا عورت کے دوسرے نکاح میں گواہ بننا درست ہے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • ہونے والے شوہر کو وکیل بنا کر نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • غیر مسلم کو نکاح کا گواہ بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • لڑکے لڑکی کا فون پر آپس میں "قبول ہے قبول ہے " کہنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • میسج کے تبادلے کی صورت میں ایجاب وقبول کرنےسے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • نکاح میں اللہ تعالیٰ کو گواہ بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • موبائل پر میسج کے ذریعے نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • نکاح میں لڑکےاور لڑکی کا ایک ہی شخص کو وکیل بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • نکاح میں اگر ایک گواہ نابالغ ہو تو کیا نکاح درست ہوگا؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • ویڈیو کال پر نگاح کیسے کیا جائے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • بغیر گواہوں کےفون پر کئے گئے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
Related Topics متعلقه موضوعات