کفر و موجب کفر

مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

فتوی نمبر :
60706
| تاریخ :
2007-09-22
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ بات روزِ روشن کی طرح بالکل واضح ہے کہ داڑھی رکھنا واجب امر ہے اس کا مونڈوانا حرام ہے اور داڑھی شعائرِ اسلام میں سے بھی ہے تو اگر کوئی شخص داڑھی کو فرینچ کٹ یا زگ زیگ کی صورت میں رکھتا ہے تو اس کے بارےمیں شریعت کیا کہتی ہے؟ کیا مذکور شخص کا ایمان باقی ہے؟ کیا اس کا داڑھی کے ساتھ مذکور طریقہ اختیار کرنا سنتِ نبویؐ اور اسلامی شعائر سے استہزاء نہیں؟ براہِ کرم قرآن و سنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور طرز کی داڑھی رکھنا قطعاً ناجائز اور حرام ہے اور اگر اس سے داڑھی کا استہزاء مقصود ہو تو یہ موجبِ کفر بھی بن سکتا ہے، لہٰذا مذکور طرزِعمل سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مشكاة المصابيح: وعن ابن عمر قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : "خالفوا المشركين: أوفروا اللحى و أحفوا الشوارب". و في رواية: «أنهكوا الشوارب و أعفوا اللحى» (2/ 1261)۔
و فی البحر الرائق: فيكفر إذا وصف الله تعالى بما لا يليق به أو سخر باسم من أسمائه أو بأمر من أوامره او أنكر وعده أو وعيده (الی قوله) و بقوله أنا لا أحبه حين قيل له إن النبي - صلى الله عليه وسلم - كان يحب القرع و قيل إن كان على وجه الإهانة و بقولها نعم حين قال لها لو شهد عندك الأنبياء و الملائكة لا تصدقيهم حين قالت له لا تكذب وباستخفافه بسنة من السنن اھ (5/131)۔
و فی حاشية ابن عابدين: أما لو كان بمعنى عد ذلك الفعل خفيفا و هينا من غير استهزاء و لا سخرية، بل لمجرد الكسل أو الجهل فينبغي أن لا يكون كفرا عند الكل تأمل. (1/ 81)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60706کی تصدیق کریں
0     999
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات