تدفین

قبر کی مرمت کرنا کیساہے؟

فتوی نمبر :
61558
| تاریخ :
2023-01-02
عبادات / جنائز / تدفین

قبر کی مرمت کرنا کیساہے؟

قبر کی مرمت کرنا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قبر کی مٹی بیٹھ جانے یا دھنس جانے کی صورت میں اس پر مٹی ڈال کر اسےبرابر کیا جاسکتا ہے، البتہ قبر کھول کر اسے نئے سرے سے مکمل طور پر پختہ کرکے بنانا جائز نہیں، اس سے احتراز لازم ہے۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 61558کی تصدیق کریں
1     880
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات