بیٹا اگر ماں سے پہلے انتقال کر گیا ہو تو کیا ماں کی پراپرٹی میں اس کا حصہ ہوگا ؟
واضح ہوکہ کسی بھی شخص کا ترکہ اس کے مرنے کے بعد اس کے ورثاء کی ملکیت میں داخل اور منتقل ہوتاہے، لہذا اگر کوئی شخص اپنے مورث کی زندگی میں ہی انتقال کرجائے تو وہ یا اس کی اولاد مورث کے مرنے کے بعد اس کے ترکہ میں حصہ دار نہ ہوگی، اسی طرح اگر بیٹابھی اپنی والدہ کی زندگی میں ہی انتقال کرجائے تو والدہ کے مرنے کے بعد مذکور مرحوم بیٹے کا والدہ کے ترکہ میں کوئی حصہ نہ ہوگا۔
باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 1کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)
یونیکوڈ احکام وراثت 0