السلام علیکم
ماں کی وفات سے پہلے بیٹی فوت ہوجائے تو فوت شدہ بیٹی کا حصہ کتنا ہوگا ؟
ماں باپ کی زندگی میں فوت ہونے والی بیٹی اور اس کی اولاد کا اپنے والدین کے ترکہ میں شرعا کوئی حصہ نہیں بنتا -
کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 1ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)
یونیکوڈ احکام وراثت 0