السلام علیکم!
میرا سوال ہے کہ بیڈ لک یعنی بری قسمت یا بدنصیبی کہنا کیا کفر ہے؟ کیا ان جملوں سے انسان کافر ہو جاتا ہے۔
مذکور الفاظ کہنے سے کوئی شخص کافر نہیں ہوتا، لیکن اس کے باوجود اس قسم کے الفاظ کا استعمال مناسب نہیں، جس سے اجتناب کرنا چاہیے۔
كما في الفتاوى الهندية: لو قال لفلان قضاي بدرسيد فهذا خطأ عظيم كذا في المحيط اھ (2/ 259) والله اعلم بالصواب
بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 0اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1