باپ کا انتقال ہوگیا مگر اس وقت جائیداد تقسیم نہیں کی, حالانکہ اس وقت تمام اولاد زندہ تھی , پھر ایک بیٹی کا انتقال ہوگیا , اب نانا کی جائیداد کو تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ,تو کیا اب اس بیٹی کی اولاد کو ان کی ماں کے حصے کی جائیداد ملے گی یا نہیں؟
جی ہاں ! مذکور مرحوم بیٹی کی اولاد کو ان کے نانا کی جائیداد سے حصہ ملے گا ،البتہ حصوں کی تقیسم , ورثاء کی تعداد معلوم ہونے کے بعد بتائی جاسکتی ہے -
کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)
یونیکوڈ احکام وراثت 0باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 1