تدفین

چار پانچ ماہ کے بچے کو عام قبرستان میں دفنانا

فتوی نمبر :
65712
| تاریخ :
2023-06-26
عبادات / جنائز / تدفین

چار پانچ ماہ کے بچے کو عام قبرستان میں دفنانا

کیا 4 یا 5 ماہ کے بچے کو قبرستان میں دفنایا جا سکتا ہے

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ جس طرح بڑی عمر کے مسلمان(مرد وعورت) کی وفات کے بعد اس کا جسدِ خاکی کا احترام کرنا اورتجہیز وتکفین اور جنازہ کے بعد باقاعدہ مسلمانوں کے قبرستان میں اسے دفن کرنا شرعاً لازم اور ضروری ہے، اسی طرح نوعمر بچے کی وفات کے بعد بھی اس کی تجہیز وتکفین ، جنازہ اور مسلمانوں کی قبرستان میں اسے دفن کرنا شرعاً لازم اور ضروری ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 65712کی تصدیق کریں
0     1208
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات