السلام علیکم
شادی کے دو ماہ بعد بیوی مرجاۓ تو حق مہر خاوند کا ہے یا کسی اور کا۔
شوہر نے اگر بیوی کا حق مہر ادا نہ کیا ہو اور بیوی نے معاف بھی نہ کیا ہو تو بیوی کے انتقال کے بعد اس کا حق مہر شوہر کے ذمہ قرض ہے،جو کہ دیگر اموالِ ترکہ میں شامل ہوکر تمام ورثاء میں حسبِ حصصِ شرعیہ تقسیم ہوگا ِ
باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 1کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)
یونیکوڈ احکام وراثت 0