ترجمہ: میرا بیٹا میری زندگی میں ہی فوت ہوگیا ہے اور اس کی ایک بیٹی ہے ، کیا میری یتیم پوتی میری وفات کےبعد میری وراثت کی شرعی حقدارہوگی ؟ جبکہ میرے ابھی دو بیٹے اور دو بیٹیاں زندہ موجود ہیں۔
سائل کی وفات کےوقت اگر سائل کے بیٹے ، بیٹیاں موجود ہوں تو ان کی موجودگی میں سائل کی یتیم پوتی سائل کے ترکے اور میراث میں شرعاًحصہ دار نہ ہوگی ۔
كما في البحر : و اما بيان الوقت الذى يجرى فيه الارث فنقول هذا فصل اختلف المشایخ فيه قال مشایخ العراق الارث يثبت في آخر جزء من اجزاء حياة المورث ،
و قال مشایخ بلخ الارث يثبت بعد موت المورث (8/48)۔
و فى الشامية : و شروطه ثلاثة موت مورث حقيقية ، أو حكما كمفقود او تقديراً كجنين فيه غرۃ و وجود وارثه عند موته حياً حقيقية أو تقديرا كالعمل و العلم بجھة ارثه۔ (6/ 105)۔
کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)
یونیکوڈ احکام وراثت 0باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 1