اگر اولاد والد ین سے پہلے وفات پا جائے تو والدین کی وراثت میں حصہ دار ہوگی؟
واضح ہو کہ جس بیٹے، بیٹی کا انتقال والدین کے زندگی میں ہوجائے شرعاً وہ والدین کے ترکے میں حصہ دار نہیں ہونگے۔
کما فی ردالمحتار : و موضوعه : التركات، و غايته : إيصال الحقوق لأربابها ، و أركانه : ثلاثة وارث و مورث و موروث . و شروطه : ثلاثة : موت مورث حقيقة ، أو حكما كمفقود ، أو تقديرا كجنين فيه غرة و وجود وارثه عند موته حيا حقيقة أو تقديرا كالحمل(6/758)۔
باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 1کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)
یونیکوڈ احکام وراثت 0