احکام وراثت

بیوہ دوسری جگہ شادی کے بعد مرحوم شوہر کے ترکے میں حصہ دار ہوگی ؟

فتوی نمبر :
69499
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / ترکات / احکام وراثت

بیوہ دوسری جگہ شادی کے بعد مرحوم شوہر کے ترکے میں حصہ دار ہوگی ؟

السلام علیکم! ایک شخص کا انتقال ہو چکا ہے ، تر کے میں اس نے دس لاکھ روپے چھو ڑے ہیں ، اس کے ورثاء میں اس کی والدہ، اس کی بیوی ، ایک بیٹا اور دو (2)بیٹیاں ہیں، شریعت کے مطابق ہر ایک کے حصے میں کتنی رقم آئیگی ۔
نوٹ۔ مر حوم کی بیوی کی دوسری جگہ شادی ہو چکی ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مر حوم کی مذکورہ بیوہ اگر مرحوم کے انتقال کے وقت ، مرحوم کے عقد نکاح میں تھی ، مرحوم نے اسے کسی قسم کی کوئی طلاق وغیرہ نہ دی ہو، تو ایسی صورت میں اگر چہ مرحوم کی عدت گزار نے کے بعد بیوہ نے کسی دوسری جگہ نکاح کرلیا ہو، تب بھی وہ مرحوم کے ترکہ میں دیگر ورثاء کی طرح اپنے حصہ شرعیہ کی حقدار ہوگی
اس کے بعد واضح ہو کہ مرحوم کے ترکہ میں سے کفن دفن کے متوسط مصارف واجب الادا قرض کی ادائیگی اور ایک تہائی کی حد تک جائز وصیت پر عمل کرنے کی بعد اگر یہی رقم (1000000) بچتی ہو اور مرحوم کے ورثاء بھی یہی ہوں ان کے علاوہ کوئی وارث موجود نہ ہو، تومذکور رقم میں سے مرحوم کی بیوہ ایک لاکھ پچیس ہزار (125000)روپے ، والدہ کو ایک لاکھ چھیاسٹھ ہزارچھ سو چھیاسٹھ (166666) روپے جبکہ بیٹے کو تین لاکھ چون ہزارایک سو چھیاسٹھ(354166) اور بیٹیوں میں سے ہر ایک بیٹی کو ایک لاکھ ستترہزار تریاسی(177083) روپے دئیے جائیں ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ظفراللہ نعمت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69499کی تصدیق کریں
0     883
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
Related Topics متعلقه موضوعات