کفر و موجب کفر

بیوی کا شوہر کو کافر کہنے کا حکم

فتوی نمبر :
69713
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

بیوی کا شوہر کو کافر کہنے کا حکم

السلام علیکم ! مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ کوئی بیوی اپنے شوہر کو بولے " تو تو کافر ہے " تو شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بیوی کا غصہ میں آکر شوہر کو محض گالی اور لعن طعن کی نیت سے "کافر " کہنے سے اگر چہ شوہر کافر نہیں بنتا اور نہ ہی بیوی کافر ہوگی اور نہ ہی اس کی وجہ سے میاں و بیوی کے رشتہ زوجیت پر کوئی اثر پڑےگا ، تاہم بیوی کا شوہر کو اس طرح لعن طعن کرنا شوہر کی تعظیم اور ادب و احترام کے منافی ہے ، اس لئے ایسا کرنے سے احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھندیۃ : قالت لزوجھا یا کافر فقال بل انت لم یقع بینھما فرقۃ ( الی قولہ ) قالت المراۃ لزوجھا یا کافر و لم یقل الزوج شیا کان الفقیہ ابوبکر الاعمش البلخی یقول یکفر ھذا القائل و قال غیرہ من مشایخ بلخ رحمھم اللہ تعالیٰ لایکفر و المختار للفتوی فی جنس ھذہ المسائل ان القائل بمثل ھذہ المقالات ان کان اراد الشتم و لایعتقدہ کافرا لایکفر وان کان یعتقدہ کافرا فخاطبہ بناء علی اعتقادہ انہ کان یکفر الخ ( ج 2 صـ 278 الباب التاسع فی احکام المرتدین ، موجبات الکفر انواع ط : ماجدیۃ ) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالحنان رمضان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69713کی تصدیق کریں
0     1152
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات