احکام وراثت

ایک بیوہ ،دو بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں ترکے کی رقم کیسے تقسیم ہوگی ؟

فتوی نمبر :
70102
| تاریخ :
2024-01-02
معاملات / ترکات / احکام وراثت

ایک بیوہ ،دو بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں ترکے کی رقم کیسے تقسیم ہوگی ؟

السلام علیکم !کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ والد کا انتقال ہو گیا ہے ،جس کا نام اشرف تھا ، ترکہ میں مکان چھوڑ گئے جو 24 لاکھ کا فروخت ہوا ، ورثاء میں مرحوم کے دو بیٹے ، پانچ بیٹیاں ایک بیوہ ہے ، بیوہ کی اجازت سے پانچ لاکھ قرض میں دیئے گئے، باقی انیس ( 19 ) لاکھ ہے، براہِ کرم آپ شرعی فیصلہ کر کے ان مذکور ورثاء کے حصہ میں ترکہ تقسیم کردے ۔شکریہ
نوٹ : میرے والد مرحوم کا کل ترکہ یہی مذکور مکان ہے جس کی قیمت 24 لاکھ روپے تھی اور اس میں پانچ لاکھ روپےوالد مرحوم کے ذمہ واجب الاداء قرض میں ادا کر دئیے گئے ہے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کےوالد مرحوم کے ورثاء اگر فقط مذکور فی السوال ہی ہوں اور مجموعی ترکہ میں سے فقط یہی رقم بچتی ہوں ، تو اس میں سے حقوق متقدمہ علی المیراث ( کفن دفن کے متوسط مصارف ، واجب الاداء قرضوں اور بیوہ کے حق مہر ( اگر ادا نہ کیا ہو) کی ادائیگی اور ایک تہائی کی حد تک جائز وصیت پر عمل کرنے کے بعد مذکور مبلغ انیس لاکھ ( 1900000) روپے میں سے بیوہ (شاھین ) کو دو لاکھ سینتیس ہزار پانچ سو ( 237500) روپے ، جبکہ بیٹوں میں سے ہر ایک کو تین لاکھ انتر ہزار چار سو چوالیس (369444) روپے اور بیٹیوں میں سے ہر ایک کو ایک لاکھ چراسی ہزار سات سو بائیس ( 184722) روپے دیئے جائیں ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد کریم یعقوب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 70102کی تصدیق کریں
0     459
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
Related Topics متعلقه موضوعات