وضو

کیا بغیر قصد کے عورت کی ننگی ٹانگیں دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

فتوی نمبر :
7013
| تاریخ :
2009-08-26
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

کیا بغیر قصد کے عورت کی ننگی ٹانگیں دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

اگر بغیر قصد کے کوئی کسی عورت کی ننگی ٹانگ دیکھ لے، تو کیا اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی عورت کی ننگی ٹانگیں دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 7013کی تصدیق کریں
0     530
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات