احکام وراثت

والدہ ،بیوہ،ایک بیٹے ،دو بیٹیوں،چار بھائیوں اور پانچ بہنوں میں ترکے کی رقم کیسے تقسیم ہوگی؟

فتوی نمبر :
70670
| تاریخ :
2024-02-01
معاملات / ترکات / احکام وراثت

والدہ ،بیوہ،ایک بیٹے ،دو بیٹیوں،چار بھائیوں اور پانچ بہنوں میں ترکے کی رقم کیسے تقسیم ہوگی؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ، مفتی صاحب ! میرے ایک جاننے والے جناب غیاث الدین صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ، مرحوم کے کفن دفن ، ادائیگی دین ومہر اور وصیت پوری کرنے کے بعد چار کروڑ ستر لاکھ (بنگلہ دیشی ٹکے) بچ گئے ہیں ، اور میت نے اپنے پیچھے والدہ ، ایک بیوہ ، ایک لڑکا ، دو لڑکیا ں ، چار بھائی اور پانچ بہنیں چھوڑی ہیں ، کچھ عرصہ بعد مرحوم کی والدہ کا بھی انتقال ہو گیا اور والدہ نے اپنے ورثاء میں چار بیٹے اور پانچ بیٹیاں چھوڑی ہیں، جبکہ غیاث الدین کے والد کا انتقال مرحوم کی زندگی میں ہو چکا تھا ، اب آپ رہنمائی فرمائیں کہ کس کو کتنی رقم ملے گی ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حقوق متقدمہ علی المیراث ( کفن دفن کے متوسط مصارف ، واجب الاداء قرضوں کی ادائیگی اور جائز وصیت پر ایک تہائی ( (3/1 کی حد تک عمل کرنے کے بعد اگر یہی رقم چار کروڑ ستر لاکھ(4,70,00000) بچتی ہو اور مرحوم کے بالواسطہ اور بلا واسطہ ورثاء بھی یہی ہوں ان کے علاوہ کوئی اور وارث نہ ہو ، تو مذکور رقم میں سے مرحوم کی بیوہ کو اٹھاون لاکھ پچھتر ہزار (58,75,000)ٹکے ، بیٹے کو ایک کڑور چیاسٹھ لاکھ پنتالیس ہزار آٹھ سو تینتیس (1,66,45,833) ٹکے ، ہر بیٹی کو تریاسی لاکھ بائس ہزار نو سو سولہ (83,22,916)ٹکے ، ہر بھائی کو بارہ لاکھ پانچ ہزار ایک سو اٹھائیس (12,05,128)ٹکے اور ہر بہن کو چھہ لاکھ دو ہزار پانچ سو چونسٹھ (6,02,564) ٹکے دیئے جائیں ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالمجید نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 70670کی تصدیق کریں
0     522
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
Related Topics متعلقه موضوعات