میری امی نے مجھ سے ایک سم میرےنام پر نکلوائی اور اس سم کے پیسے دے دیے اور اپنے استعمال میں لے لی اب میری امی کا انتقال ہوگیا ہے، وہ سم وراثت کی چیزوں میں رکھی ہوئی ہے، میں نے وہ سم مانگی کہ مجھ سے اس کے پیسے لے لو اور سم دے دو،لیکن مجھے منع کردیا، اب وہ سم میں کمپنی سےنکلواکر استعمال میں لے سکتی ہوں؟
"سم " اگر سائلہ کے نام پر ہو تو سائلہ کمپنی سے وہ سم نکلواکر اپنے استعمال میں لاسکتی ہے،تاہم سم نکلوانے کی جو رقم سائلہ کو اس کی والدہ مرحومہ نے دی تھی،اس کے بقدر رقم ترکے میں جمع کروانی چاہیے۔
باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 1کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)
یونیکوڈ احکام وراثت 0