قرآن و حدیث کے آداب و احکام

سورۃ توبہ کے درمیان سے تلاوت کرنے پر بسم اللہ پڑھی جائے گی یا نہیں؟

فتوی نمبر :
73715
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / شعائر اسلام / قرآن و حدیث کے آداب و احکام

سورۃ توبہ کے درمیان سے تلاوت کرنے پر بسم اللہ پڑھی جائے گی یا نہیں؟

کیا سورۃ التوبہ کی کوئی ایک آیت (درمیان یا آخر ) بھی تلاوت کرنے سے پہلے بسم اللہ نہیں پڑھنی؟ وضاحت فرمادیں۔ کیا یہ حکم پوری سورت کے لیے ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ جو شخص سورۂ توبہ سے تلاوت کا آغاز نہ کر رہا ہو، بلکہ پہلی سورتوں میں کسی بھی جگہ سے تلاوت کرتے ہوئے سورۂ توبہ تک پہنچ جائے ،تو تلاوت کے درمیان سورۂ توبہ شروع کرتے وقت بسم اللہ نہ پڑھے۔ البتہ اس کے علاوہ بقیہ تمام صورتوں میں خواہ تلاوت کا آغاز سورۂ توبہ سے کی جائے یا اس کے درمیان یا آخر سے کی جائے ،بہر صورت تلاوت کے آداب کے مطابق بسم اللہ پڑھنے کا حکم برقرار رہے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفتاوى الهندية: وعن محمد بن مقاتل رحمه الله تعالى فيمن اراد قراءة سورة او قراءة اية فعليه ان يستعيذ بالله من الشيطان الرجيم ويتبع ذلك بسم الله الرحمن الرحيم فان استعاذ بسورة الانفال وسمى ومر في قراءته الى سورة التوبة وقرأها كفاه ما تقدم من الاستعاذة والتسمية (الى قوله) وان اقتصر على ختم سورة الانفال فقطع القراءة ثم اراد ان يبتدئ سورة التوبة كان كارادته ابتداء قراءته من الانفال فيستعيذ ويسمي وكذلك سائر السور كذا في المحيط اھ( كتاب الكراهية الباب الثالث ج 5 ص 316 ط ماجدية)
وفي التاتارخانية: وذكر السيد ابوالقاسم السمرقندي انما تركت التسمية في سورة البراءة اذا كتبها ووصلها سورة الانفال اما اذا ابتدأها فليتعوذ وليأت بالتسمية وفيه دليل على ان من ابتدأ باية الكرسي او شهد الله او توسط اي سورة ينبغي ان يأتي بالتسمية تبركا وتيمنا بها كافتتاح جميع الامور وفي النوازل سئل محمد بن مقاتل عن رجل ابتدأ قراءة سورة البراءة ولا يسمي قال اخطأ وقال ابوالقاسم الصحيح ما قال محمد بن مقاتل لان الرجل لو اراد ان يبتدئ قراءة اية من سورة من السور كان مأمورا بان يستعيذ بالله من الشيطان الرجيم ويقول بسم الله الرحمن الرحيم وكذلك سورة البراءة اھ (فصل اخر في الاحكام ج 2 ص 117 ط رشيدية )

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالصمد فرید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 73715کی تصدیق کریں
0     93
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قرآنِ کریم کو چھونے کیلئے وضو ضروری ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنی سورتوں پر مشتمل کتاب بغیر وضو کے چھونا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • کیا فرشتے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • تبلیغی جماعت اور اننچاس کروڑ کے ثواب کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • قرآن کے بوسیدہ اوراق کا حکم - مقدس اوراق کو جلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • محض بھول جانے کی خوف سے بچوں کو حفظ نہ کرانا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • موبائل میں موجود قرآن کریم کے ساتھ باتھ روم جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • قرآن کا مستند انگلش ترجمہ کونسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بغیر وضو کے قرآن کو غلطی سے چھونے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • اوراق مقدسہ کو جلاکردفن کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • غیرمسلم کو پڑھاناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • روز ایک حدیث و آیت کی ایس ایم ایس سروس

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین پر قرآنِ کریم کی تلاوت کے لیے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین سے دیکھ کر بغیر وضو ، قرآن پاک پڑھنا-جنابت (ناپاکی) کی حالت میں قرآن سننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بے وضو شخص کیلئے موبائل پر تلاوتِ قرآن مجید کا حکم

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • نئی عمارت وغیرہ پر بطورِ تبرک قرآنی کلمات لکھوانا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • آفس میں کرسی پر بیٹھ کر جوتے پہنے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • موبائل میں قرآن پڑھنا - کیا ثواب ملے گا؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات