صدقہ

صدقہ کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

فتوی نمبر :
74357
| تاریخ :
2024-07-06
عبادات / زکوۃ و صدقات / صدقہ

صدقہ کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

السلام علیکم! میں اپنی تنخواہ میں سے ہر مہینے صدقہ کی نیت سے پیسے رکھتا ہوں، اب میرے پاس کچھ پیسے جمع ہو چکے ہیں تو میں پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ کیا یہ پیسے میں قبرستان کی چار دیواری اور جنازہ گاہ وغیرہ پر خرچ کرسکتا ہوں یا نہیں؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ! شکریہ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے اگر مذکور رقم سے متعلق نذر نہ مانی ہو ، بلکہ ویسے ہی نفلی صدقہ کی نیت سے یہ رقم الگ کرکے رکھی ہو،تو یہ نفلی صدقہ شمار ہوگا،لہٰذا سائل سوال میں مذکور امور (قبرستان کی چار دیواری اور جنازہ گاہ وغیرہ) سمیت کسی بھی کارِ خیر میں یہ رقم خرچ کرنا چاہے تو کرسکتاہے، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی فتاوی اللجنۃ الدائمۃ: وأما صدقات التطوع فبابها واسع، فيجوز صرفها للفقراء وفي المشاريع الخيرية؛ كالمدارس والمساجد والجمعيات الخيرية. لكن إن عين صاحبها مصرفا معينا التزم به اھ (ج8،صـــ330)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سفیان رشید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 74357کی تصدیق کریں
0     742
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صدقہ کی رقم بتاکر دینا لازم نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   صدقہ 0
  • خیرات اور صدقہ میں فرق - صدقہ کا گوشت خود بھی کھانا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • مرض الموت کی فوت شدہ نمازوں کا فدیہ

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کرنا بہترہے یا سگے بھائی کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • ثواب کی نیت سے مسلم اور غیرمسلم ملازمین میں گوشت تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • قبرستان کی عطیہ کیلئے شیعہ کو شامل کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • سید کو نفل صدقہ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کمائی میں سے دس فیصد صدقہ کرنے کی ایک صورت

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • نذر اور منت کی رقم مسجد میں دینا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • رشتہ داروں کو صدقہ دینے کا ثواب

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • ماہانہ آمدن سے نکالی گئی صدقہ کی رقم کہاں خرچ کی جائے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کاارادہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • احساس فنڈ سے فائدہ اٹھانا کن لوگوں کیلئے درست ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کے طور پر مخصوص رقم رشتہ داروں کو تخفے میں دی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • وصول شدہ چندے کے نوٹ بعینہ جمع کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات سے اپنے ضرورت مند رشتہ داروں کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • روزانہ صدقہ جمع کرکے کسی دوسرے ملک بھیجنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • والدین کو صدقہ کی رقم دینے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات کا صحیح اور افضل مصرف کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • صدقہ میں بکرا ذبح کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • صدقہ کیا ہوا گوشت بطور ہدیہ واپس آنے پر کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • مالک تک نہ پہنچنے کی وجہ سے اس کے پیسے صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کاروبار کے منافع میں صدقہ کئے ہوئے پیسوں کو مسجد میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 1
Related Topics متعلقه موضوعات