احکام وراثت

بیوی کی وفات کے بعد شوہر کا ساس کے ترکہ سے حصہ مانگنا

فتوی نمبر :
76908
| تاریخ :
2024-07-28
معاملات / ترکات / احکام وراثت

بیوی کی وفات کے بعد شوہر کا ساس کے ترکہ سے حصہ مانگنا

السلام علیکم، مجھے امید ہے کہ آپ کو یہ پیغام آپ کی بہترین صحت کی حالت میں ملے گا ، میرا ایک سوال یہ ہے کہ ہماری والدہ کا انتقال 25 مارچ 2018 کو ہوا، 8 ماہ بعد میری بہن کی شادی 25 نومبر 2018 کو ہوئی، 1 سال 4 ماہ اور 21 دن کے بعد وہ 15 اپریل 2020 کو ایک ہسپتال میں قلبی بندش کی وجہ سے انتقال کر گئی،اس کی موت کے وقت، میری بہن کے پہلے حمل کے 8 ماہ ہوئے تھے اور اس کا اکلوتا بچہ پیٹ میں ہی اس کے ساتھ فوت ہو گیا ،اب ہمارے سابق بھابہنوئی ماں کی وراثت میں سے بہن کا حصہ مانگ رہے ہیں،کیا ہم اپنی والدہ کی جائیدادوں میں اس کے ذمہ دار ہیں؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کی والدہ مرحومہ کے انتقال کے وقت چونکہ سائل کی مذکورہ بہن حیات تھی، لہذا دیگر ورثاء کی طرح سائل کی مرحومہ بہن بھی اپنے شرعی حصہ کی حقدار ہوگی، چنانچہ مرحومہ بہن کو ملنے والا حصہ شوہر سمیت دیگر بہن بھائیوں میں حسب حصص شرعی شرعی تقسیم ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی السراجی: واما للزوج فحالتان النصف عند عدم الولد وولد الابن وان سفل والربع مع الولد اھ(ص7،ط:قدیمی کتب خانہ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد خباب ارباب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 76908کی تصدیق کریں
0     1006
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
Related Topics متعلقه موضوعات