احکام وراثت

بیوہ عورت کے نکاح کرنےسے پہلے شوہر کے ترکہ میں حصہ کا حکم

فتوی نمبر :
84599
| تاریخ :
2025-07-25
معاملات / ترکات / احکام وراثت

بیوہ عورت کے نکاح کرنےسے پہلے شوہر کے ترکہ میں حصہ کا حکم

میرے بڑے بھائی کی بیوہ نے دوسرا نکاح کر لیا ہے، تو کیا میرے بھائی کی جائیداد میں ان (بیوہ) کا حصہ ہوگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ اگر بیوہ عورت عدتِ وفات گزارنےکے بعد دوسری جگہ نکاح کرلے تو سابق شوہر کے ترکہ سے اس کا حصہ وراثت ختم نہیں ہوتا ،بلکہ بدستور برقرار رہتاہے، لہٰذا صورتِ مسئولہ میں سائل کی مذکور بھابھی دوسری جگہ نکاح کر لینے سے مرحوم شوہر کی میراث سے شرعاً محروم نہیں ہو گی، بلکہ وہ مرحوم شوہر کے کل ترکہ میں سےاولاد کی موجودگی کی صورت میں آٹھویں حصے اور اگر اولاد موجود نہ ہو تو چوتھائی حصے کی حقدار ہوگی ،البتہ تقسیم کا شرعی طریقہ کار معلوم کرنا ہو تو ورثاء کی مکمل تفصیل لکھ کر سوال دوبارہ ارسال کردیں تو انشاء اللہ اس کا جواب دیدیا جائیگا۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالیٰ: ولھن الربع مما ترکتم ان لم یکن لکم ولد فان کان لکم ولد فلھن الثمن (سورۃ النساء آیت نمبر 12،)۔
کما فی الھندیۃ: ویستحق الارث باحدی حصال ثلاث بالنسب وھو القرابۃ والسبب وھو الزوجیۃ والولاء الخ (کتاب لفرائض، ج: 6، ص: 447، ط: ماجدیہ)۔
وفیھا ایضاً: وللزوجۃ الربع عند عدمھما والثمن مع أحدھما الخ (الباب الثانی فی ذوی الفروض، ج: 6، ص: 450، ط: ماجدیہ)۔
وفی الدر المختار: (ویستحق الإرث) (إلی قولہ) (برحم ونکاح) صحیح فلا توارث بفاسد ولا باطل إجماعا (وولاء) الخ
وفی رد المحتار تحت: (قولہ بأحد ثلاثۃ) یعنی أن کل واحد منھا علۃ للاستحقاق بمعنی أنہ لا یلزم اجتماع الثلاثۃ أو بعضھا فلا ینافی حصول الاستحقاق باثنین منھا کزوجۃ ھی عم أو معتقہ فیرث منھا الزوج النصف بالزوجیۃ والباقی بالتعصیب أو الولاء فافھم (قولہ ونکاح صحیح) ولو بلا وطئ ولا إجماعا در منتقی الخ (کتاب الفرائض، ج: 6، ص: 762، ط: ایچ ایم سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رحمان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 84599کی تصدیق کریں
0     309
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
Related Topics متعلقه موضوعات