منتخب نام

بطور شناخت نام کے ساتھ دادا کا نام لکھنا

فتوی نمبر :
89653
| تاریخ :
2025-12-06
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / منتخب نام

بطور شناخت نام کے ساتھ دادا کا نام لکھنا

السلام علیکم!امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے،میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی شخص اپنے بچوں کے نام رکھتے وقت جہاں ہمارے ہاں عام طور پر دوسرے نام کے طور پر باپ کا نام رکھا جاتا ہے،وہاں وہ باپ کی بجائے دادا کا نام رکھ دے؟ اور پھر جہاں فارم وغیرہ میں "والد کا نام" لکھنے کی جگہ ہو، وہاں اپنے حقیقی والد ہی کا نام لکھے؟مثال کے طور پر اگر بچے کا نام "حمزہ" رکھنا ہو اور دادا کا نام "طارق" ہو تو بچے کا نام "حمزہ طارق" رکھا جائے، اور فارم میں والد کے نام کے خانے میں اپنے اصل والد کا نام ہی درج کیا جائے۔کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ اگر بچے کی اصل پہچان اورنسبت والدسے معروف ومشہورہو،فارم اوردیگرتمام ضروری کاغذات میں ولد یت کے خانے میں بچے کے حقیقی والد کےہی نام کااندارج ہو ،دادا کا نام بطورثانوی پہچان ساتھ درج کرلیاجائے توشرعااس کی گنجائش ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی القران المجید: ﴿ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِندَ اللَّهِ﴾ (الاحزاب: 5)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
قمچی بیک ساقی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 89653کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لڑکیوں کے چند اسلامی نام

    یونیکوڈ   منتخب نام 1
  • عمیر نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 1
  • کیابالاج یا بلاج نام رکھنا درست ہے ؟اور اس کا درست تلفظ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • How is it to name Arzam?

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • بچی کی پیدائش سے پہلے جس نام کی نیت کی تھی کیا وہی نام رکھنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ہارون،عون اور ذولقرنین نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • Naming a child as

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • How is it to name a daughter, Arwa?

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • عیان ،ایان ،آیان نام رکھنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بچے کے لئے نام کی تعیین

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ابراہیم ،مصطفی،طوبی اور مریم نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بیٹی کے لئے رمیصاء نام منتخب کرنا

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • فبیہا نام رکھنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • زیان نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • فریحہ،فارعہ،فاکہہ ،فروہ اور فائقہ نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بطور شناخت نام کے ساتھ دادا کا نام لکھنا

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • بچے کا نام صرف محمد رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ہما نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • ارہا نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • زمل اور عائزل نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
Related Topics متعلقه موضوعات