منتخب نام

Naming a child as

فتوی نمبر :
78012
| تاریخ :
2024-09-11
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / منتخب نام

Naming a child as

براق نام رکھنا کیسا ہے؟نیز اس کے معنیٰ کیا ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"براق""وہ سواری جس پر رسول اللہ ﷺ معراج کی شب میں سوار ہوئے"یہ نام رکھنا اگرچہ درست ہے ، البتہ صحابہ کرام کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کر لیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی رد المحتارتحت: (قوله أحب الأسماء إلخ) هذا لفظ حديث (الی قولہ) ويلحق بهذين الاسمين أي عبد الله وعبد الرحمن ما كان مثلهما كعبد الرحيم وعبد الملك، وتفضيل التسمية بهما محمول على من أراد التسمی بالعبودية، لأنهم كانوا يسمون عبد شمس وعبد الدار، فلا ينافي أن اسم محمد وأحمد أحب إلى الله تعالى من جميع الأسماء الخ (کتاب الحظر و الاباحۃ، ج 6، ص 417، ط: سعید) ۔
وفی القاموس الوحید:"البراق" " وہ سواری جس پر رسول اللہ ﷺ معراج کی شب میں سوار ہوئے " (ص134،ط:ادارہ اسلامیات)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد خباب ارباب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 78012کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لڑکیوں کے چند اسلامی نام

    یونیکوڈ   منتخب نام 1
  • عمیر نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 1
  • کیابالاج یا بلاج نام رکھنا درست ہے ؟اور اس کا درست تلفظ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • How is it to name Arzam?

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • بچی کی پیدائش سے پہلے جس نام کی نیت کی تھی کیا وہی نام رکھنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • عیان ،ایان ،آیان نام رکھنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بچے کے لئے نام کی تعیین

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ابراہیم ،مصطفی،طوبی اور مریم نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بیٹی کے لئے رمیصاء نام منتخب کرنا

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ہارون،عون اور ذولقرنین نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • Naming a child as

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • How is it to name a daughter, Arwa?

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • فبیہا نام رکھنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • زیان نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • فریحہ،فارعہ،فاکہہ ،فروہ اور فائقہ نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بطور شناخت نام کے ساتھ دادا کا نام لکھنا

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • بچے کا نام صرف محمد رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ہما نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • ارہا نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • زمل اور عائزل نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
Related Topics متعلقه موضوعات