منتخب نام

بچے کے لئے نام کی تعیین

فتوی نمبر :
7654
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / منتخب نام

بچے کے لئے نام کی تعیین

حضرت میں نے اپنے بچے کا نام رکھنا ہے تو مہربانی کر کے مجھے کوئی اچھا نام بتائیے اور مجھے کچھ ان صحابہ اور صحابیات کے نام بھی بتائیے جن کے نام ہم لوگوں کے ذہن سے نکل چکےہیں یا ان کے نام آجکل نہیں رکھا جارہا ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

آپ درج ذیل ناموں میں سے کوئی ایک نام تجویز کر سکتے ہیں، حذیفہ، حنظلہ، سعد، صفوان ، عکاشہ، جریر ، حسان اور اُسید وغیرہ اگر مذکور ناموں میں سے کوئی پسند نہ آئے تو بچوں کے اسلامی نام کتابچہ دیکھ کر اس میں سے کوئی دوسرا نام تجویز کر لیں۔

مأخَذُ الفَتوی

في الشامية : التسمية باسم لم يذكرة الله تعالى فى عباده ولا ذكرہ رسوله صلى الله عليه وسلم ولا يستعمله المسلمون تكلموا فيه ، والاولى أن لا يفعل ) (6/417)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 7654کی تصدیق کریں
0     908
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لڑکیوں کے چند اسلامی نام

    یونیکوڈ   منتخب نام 1
  • عمیر نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 1
  • کیابالاج یا بلاج نام رکھنا درست ہے ؟اور اس کا درست تلفظ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • How is it to name Arzam?

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • بچی کی پیدائش سے پہلے جس نام کی نیت کی تھی کیا وہی نام رکھنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ہارون،عون اور ذولقرنین نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • Naming a child as

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • How is it to name a daughter, Arwa?

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • عیان ،ایان ،آیان نام رکھنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بچے کے لئے نام کی تعیین

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ابراہیم ،مصطفی،طوبی اور مریم نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بیٹی کے لئے رمیصاء نام منتخب کرنا

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • فبیہا نام رکھنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • زیان نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • فریحہ،فارعہ،فاکہہ ،فروہ اور فائقہ نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بطور شناخت نام کے ساتھ دادا کا نام لکھنا

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • بچے کا نام صرف محمد رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ہما نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • ارہا نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • زمل اور عائزل نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
Related Topics متعلقه موضوعات