منتخب نام

فبیہا نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
88881
| تاریخ :
2025-11-17
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / منتخب نام

فبیہا نام رکھنا کیسا ہے ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ، میں اپنی بیٹی کے لیے فبیہا (Fabiha) نام رکھنا چاہتی ہوں۔ براہِ کرم اس نام کا مطلب، اصل اور اسلامی اعتبار سے اس کی حیثیت بتا دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں فبیہا نام رکھنا مناسب نہیں کیونکہ یہ ایک مہمل (یعنی بے معنی ) لفظ ہے تلاش بسیار کے بعد لغت کے کسی مستند کتاب میں اسکا معنی نہیں ملا اس لئے سائلہ کو چاہئے کہ بچی کیلئے صحابیات (رضی اللہ عنھن) کے ناموں یا مسلم معاشرے میں مروج ناموں سے کسی نام کا انتخاب کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی ابی داود: عن أبي الدرداء، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "‌إنكم ‌تدعون ‌يوم ‌القيامة ‌باسمائكم وأسماء آبائكم، فاحسنوا أسماءكم". (باب في تغيير الأسماء، ج: 4، ص: 444، ط: دار الكتب العربي)
وفي فتح الباري: أخرجه مسلم من حديث المغيرة بن شعبة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال إنهم ‌كانوا ‌يسمون ‌بأسماء أنبيائهم والصالحين قبلهم (ج: 10، ص: 476، ط: دار التراث العربي)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حذیفہ الف زر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 88881کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لڑکیوں کے چند اسلامی نام

    یونیکوڈ   منتخب نام 1
  • عمیر نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 1
  • کیابالاج یا بلاج نام رکھنا درست ہے ؟اور اس کا درست تلفظ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • How is it to name Arzam?

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • بچی کی پیدائش سے پہلے جس نام کی نیت کی تھی کیا وہی نام رکھنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ہارون،عون اور ذولقرنین نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • Naming a child as

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • How is it to name a daughter, Arwa?

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • عیان ،ایان ،آیان نام رکھنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بچے کے لئے نام کی تعیین

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ابراہیم ،مصطفی،طوبی اور مریم نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بیٹی کے لئے رمیصاء نام منتخب کرنا

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • فبیہا نام رکھنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • زیان نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • فریحہ،فارعہ،فاکہہ ،فروہ اور فائقہ نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بطور شناخت نام کے ساتھ دادا کا نام لکھنا

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • بچے کا نام صرف محمد رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ہما نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • ارہا نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • زمل اور عائزل نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
Related Topics متعلقه موضوعات